سبق ۳: بارومبا بیری کیس سٹڈی

موضوع ۳: ٹریٹمنٹس دینا

اس موضوع میں، دی گئی کماڈٹی کے لئے ٹریٹمنٹ دینے کے مراحل کا اطلاق کریں گے۔

مقاصد:

  • شرکا ٹریٹمنٹ کی سائٹ کا انتخاب کریں گے۔
  • شرکا ٹریٹمنٹ کا شیڈول منتخب کریں گے۔
  • شرکا ٹریٹمنٹ کا اطلاق کریں گے۔
  • شرکا ٹریٹمنٹ کے نتائج کی نگرانی کریں گے۔
  • شرکا کماڈٹی کی ترسیل کئے جانے تک اس کی حفاظت کریں گے۔

ایکسپورٹ لینڈ کے معائنہ کار کے طور پر، آپ ان بارومبا بیریز کے لئے ٹریٹمنٹ کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔ آپ اور آپ کے سپروائزر نے تسلیم کر لیا ہے کہ اس کماڈٹی کے لئے کولڈ ٹریٹمنٹ کی آپشن بہترین انتخاب ہے۔

12_3_3_0

کماڈٹی کو ٹریٹمنٹ دینے منتخب کرنے کے لئے کماڈٹی پرعلیحدہ علیحدہ کی بنیاد پر توجہ دینی چاہیئے۔ کسی بھی کماڈٹی پر ٹریٹمنٹ دینے کے لئے، آپ کو پانچ مراحل پر ضرور عمل کرنا چاہیئے : ۱) ٹریٹمنٹ کی سائٹ کا انتخاب کرنا، ۲) ٹریٹمنٹ شیڈول کا انتخاب کرنا، ۳) ٹریٹمنٹ کا اطلاق کرنا، ۴) ٹریٹمنٹ کے نتائج کی نگرانی کرنا، اور ۵) ترسیل کئے جانے تک کماڈٹی کی حفاظت کرنا۔ یہ پانچ مراحل آپ کو کماڈٹی کے لئے ٹریٹمنٹ دینے کے ایک منظم عمل کے ذریعے راہنمائی فراہم کریں گے۔

جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے اسباق کے مینیو سے سبق ۴ کا انتخاب کریں، یا یہاں کلک کریں۔