سبق ۳: بارومبا بیری کیس سٹڈی
یہ سبق کیس سٹڈی ہے جو دکھا رہا ہے کہ ٹریٹمنٹس کس طرح منتخب کئے اور دیئے جاتے ہیں۔
موضوع ۱: عملی طور پر ٹریٹمنٹس
موضوع ۲: ٹریٹمنٹ کا انتخاب
موضوع ۳: ٹریٹمنٹ دینا
جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔