سبق ۲: نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کی اقسام
یہ سبق نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کے تصور سے متعارف کراتا ہے۔ سبق ۲ کے اختتام تک، آپ اس قابل ہو سکیں گے کہ:
- کیمیائی نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کے استعمال کی شناخت اور وضاحت کرسکیں۔
- غیر کیمیائی نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کے استعمال کی شناخت اور وضاحت کرسکیں۔
موضوع ۱: کیمیائی نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس
موضوع ۲: غیر کیمیائی نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس
جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کےمینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔