سبق ۱: نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کا تعارف

یہ سبق ٹریٹمنٹس کے تصور سے روشناس کراتا ہے۔ سبق ۱ ختم کر لینے کے بعد، آپ اس قابل ہوسکیں گے کہ:

  • بیان کر سکیں کہ نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کیا ہیں۔
  • وضاحت کر سکیں کہ زرعی کماڈٹیز کے لئے نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کیوں ضروری ہیں۔

موضوع ۱: نباتاتی حفظان صحت ٹریٹمنٹس کا مقصد

شروع کرنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔